More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

پاکستان کے اسجد اقبال نے ورلڈ سکس ریڈ اسنوکرچیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ حاصل کرلیا۔۔ منگولیا میں ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں بھارت کے کمل چاولہ نے اسجد کو گیارہ فریمز کے مقابلے میں چھ دو سے شکست دی۔۔ اسجد نے ابتدائی دو فریمز میں عمدہ کارکردگی دکھائی، پھر کمل چاولہ نے لگاتار چھ فریمز اپنے نام کرکے چیمپئن شپ جیت لی۔۔

اپنی رائے کا اظہار کریں