More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

پاکستان کرکٹ ٹیم کے لاہور میں جاری کیمپ کا آج آخری روز ہے۔ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل چھ کھلاڑی اعظم خان، حسیب اللہ خان، عباس آفریدی، فخر زمان، افتخار احمد اور صاحبزادہ فرحان آج بارہ بجے سے قذافی اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گے۔ محمد حسنین بھی ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گے۔ کیمپ کے اختتام پر دوپہر 130 پر کیمپ کمانڈنٹ یاسر عرفات میڈیا ٹاک کریں گے۔ پاکستان ٹیم کل رات لاہور سے براستہ دبئی آکلینڈ روانہ ہوگی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں