More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ کے لیے کیمپ جاری کیمپ میں شامل کھلاڑی آج بھی قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میچ سینریو میں حصہ لے رہے ہیں۔ آج میچ سینریو کے اختتام پر اضافی کھلاڑیوں میں شامل عمیر بن یوسف،عارف یعقوب، احمد شہزاد، محمد عامر خان، محمد عمران، کامران غلام، محمد حارث، سجاد علی جونیئر اور شہاب خان ڈومیسٹک ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے روانہ ہو جائیں گے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں شامل کھلاڑی اعظم خان، حسیب اللہ خان، عباس آفریدی، فخر زمان، افتخار احمد اور صاحبزادہ فرحان کل ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز بارہ سے اکیس جنوری تک نیوزی لینڈ میں کھیلی جائے گی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

حالیہ خبریں

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیاٹی ٹونٹی سیریز ، ٹرافی کی رونمائی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ٹرافی کی رونمائی کپتان سلمان علی آغا اورآسٹریلیا کے کپتان میچل مارش نے کی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان سیریز کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم میں کھیلاجائےگا
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی سلطان گولڈن کو ورلڈ ریکارڈ بنانے پر مبارکباد سلطان گولڈن نے ورلڈ ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام روشن کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے سبز ہلالی پرچم ایک بار پھر بلند کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور کمال مہارت کا مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن کا ورلڈ ریکارڈ پاکستان کے لیے قابل فخر کارنامہ ہے ۔ محسن نقوی پاکستان کھیلوں کے ساتھ ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔ محسن نقوی
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
adds