More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

پاکستان کرکٹ ٹیم اپ ڈیٹ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر خرم شہزاد آج میلبرن سے وطن واپس روانہ ہونگے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا میں ڈاکٹرز سے مشورے کے بعد ان کا ری ہیب پلان ترتیب دے دیا ہے جو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں شروع ہوگا۔ یاد رہے کہ خرم شہزاد پرتھ ٹیسٹ میں ان فٹ ہوگئے تھے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں