More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

پاکستان کرکٹ بورڈ یکم اور 2 اگست کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں امپائرز اور میچ ریفریز کے لیے دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد کر رہا ہے۔ آئی سی سی ایلیٹ پینل امپائر احسن رضا اور آئی سی سی کے انٹرنیشنل پینل امپائر آصف یعقوب ورکشاپ کو کنڈکٹ کریں گے جس میں 59 شرکاء شرکت کریں گے۔ ورکشاپ کا مقصد امپائرز اور میچ ریفریز کو پلیئنگ کنڈیشنز، ضابطہ اخلاق، لباس اور سازوسامان کے ضوابط اور کرکٹ میچوں کو سپر وائز سے متعلق دیگر معاملات میں ہونے والی ترامیم سے آگاہ کرتے ہوئے عصرحاضر کے تقاضوں کے لیے تیار کرنا ہے

اپنی رائے کا اظہار کریں