More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

پاکستان کا دورہ جنوبی افریقہ قومی ون ڈے سکواڈ جوہانسبرگ سے کیپ ٹاون کے لیے روانہ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلی جائے گی ون ڈے سیریز کا پہلا میچ 17 دسمبر کو کھیلا جائے گا ون ڈے میچز پارل ،کیپ ٹاون اور جوہانسبرگ میں ہوں گے ٹی ٹونٹی سکواڈ میں شامل کھلاڑی آج وطن واپس جائیں گے عباس آفریدی، جہانداد خان اور عمیر بن یوسف آج شام براستہ دوبئی وطن روانہ ہونگے

اپنی رائے کا اظہار کریں