پاکستان ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 مہم کا آغاز ہفتہ سے کرے گی ٹیم پہلا میچ ہفتے کو نیدرلینڈز کے خلاف کولمبو میں کھیلے گی پاک نیدرلینڈز میچ سنہالی سپورٹس کلب میں پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10:30 بجے شروع ہوگا سلمان علی آغا پہلی بار آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی قیادت کریں گے سلمان آغا اب تک 43 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی کپتانی کر چکے ہیں سلمان آغا کی قیادت میں پاکستان نے 43 میں سے 27 ٹی ٹوئنٹی میچز جیتے ایشیا کپ 2025 کے بعد پاکستان نے 13 ٹی ٹوئنٹی میچز میں 10 فتوحات حاصل کیں پاکستان نے حال ہی میں آسٹریلیا کو تین میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سوئپ کیا پاکستانی ٹیم نے کولمبو میں دو بھرپور ٹریننگ سیشنز میں حصہ لیا ہم ہر میچ میں بہترین کھیل پیش کر کے ٹرافی جیتنا چاہتے ہیں: سلمان علی آغا پاکستان اب تک ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 51 میچز کھیل کر 30 جیت چکا ہے پاکستان 2009 میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا چیمپئن بھی بن چکا ہے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کا فائنل 8 مارچ کو کھیلا جائے گا آفتاب تابی 06/02/2026 1اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام پاکستان ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 مہم کا آغاز ہفتہ سے کرے گی ٹیم پہلا میچ ہفتے کو نیدرلینڈز کے خلاف کولمبو میں کھیلے گی پاک نیدرلینڈز میچ سنہالی سپورٹس کلب میں پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10:30 بجے شروع ہوگا سلمان علی آغا پہلی بار آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی قیادت کریں گے سلمان آغا اب تک 43 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی کپتانی کر چکے ہیں سلمان آغا کی قیادت میں پاکستان نے 43 میں سے 27 ٹی ٹوئنٹی میچز جیتے ایشیا کپ 2025 کے بعد پاکستان نے 13 ٹی ٹوئنٹی میچز میں 10 فتوحات حاصل کیں پاکستان نے حال ہی میں آسٹریلیا کو تین میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سوئپ کیا پاکستانی ٹیم نے کولمبو میں دو بھرپور ٹریننگ سیشنز میں حصہ لیا ہم ہر میچ میں بہترین کھیل پیش کر کے ٹرافی جیتنا چاہتے ہیں: سلمان علی آغا پاکستان اب تک ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 51 میچز کھیل کر 30 جیت چکا ہے پاکستان 2009 میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا چیمپئن بھی بن چکا ہے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کا فائنل 8 مارچ کو کھیلا جائے گا ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d9%b9%db%8c%d9%85-%d9%b9%db%8c-%d9%b9%d9%88%d8%a6%d9%86%d9%b9%db%8c-%d9%88%d8%b1%d9%84%da%88-%da%a9%d9%be-2026-%d9%85%db%81%d9%85-%da%a9%d8%a7-%d8%a2%d8%ba/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں