More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم بارش کے باعث آج کاؤنٹی گراؤنڈ، چیمسفرڈ کے انڈور ایریا میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لے رہی ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا آخری میچ کل کھیلا جائے گا۔ میچ مقامی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں