More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

پاکستان ویمنز ٹیم کی اسپنرز نشرہ سندھو اور سعدیہ اقبال کی گفتگو۔ پاکستان ویمنز ٹیم کی اسپنرز نشرہ سندھو اور سعدیہ اقبال نے یو اے ای کے خلاف میچ میں عمدہ بولنگ کی سعدیہ اقبال کا کہنا ہے کہ وہ عام طور پر نئی گیند سے بولنگ کا آغاز کر رہی ہیں اور انہیں اپنا یہ رول پسند ہے اور وہ اپنی بولنگ سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔ نشرہ سندھو کا کہنا ہے کہ انہوں نے انہی ایریاز میں بولنگ کی جن میں بیٹرز کو مشکل ہورہی تھی نشرہ کہتی ہیں کہ سچوئیشن کیسی ہی ہو وہ پرسکون رہ کر بولنگ کرتی ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں