پاکستان ویمنز لیگ کے نمائشی میچز کے لیے تمام مقامی کھلاڑیوں نے اسلام آباد میں ٹیم ہوٹل میں رپورٹ کر دی۔ پاکستان ویمنز لیگ کے نمائشی میچز 8، 10 اور 11 مارچ کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ تمام میچز دوپہر دو بجے کھیلے جائیں گے۔ ٹیم ایمازونز کی قیادت بسمہ معروف کریں گی جبکہ سپر ویمن ٹیم کی کپتانی ندا ڈار کریں گی۔ نمائشی میچز میں شامل تمام غیر ملکی کھلاڑی کل شام تک ٹیم ہوٹل میں رپورٹ کر دیں گی۔ دونوں ٹیمیں کل صبح اسلام آباد کرکٹ کلب میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گیں۔ پی سی بی ٹریننگ کی ویڈیوز اور تصاویر جاری کرے گا۔ کل شام 5:15 بجے دونوں ٹیموں کی کپتان پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے پریس کانفرنس روم میں میڈیا سے گفتگو کریں گی۔ آفتاب تابی 05/03/2023 148اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام پاکستان ویمنز لیگ کے نمائشی میچز کے لیے تمام مقامی کھلاڑیوں نے اسلام آباد میں ٹیم ہوٹل میں رپورٹ کر دی۔ پاکستان ویمنز لیگ کے نمائشی میچز 8، 10 اور 11 مارچ کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ تمام میچز دوپہر دو بجے کھیلے جائیں گے۔ ٹیم ایمازونز کی قیادت بسمہ معروف کریں گی جبکہ سپر ویمن ٹیم کی کپتانی ندا ڈار کریں گی۔ نمائشی میچز میں شامل تمام غیر ملکی کھلاڑی کل شام تک ٹیم ہوٹل میں رپورٹ کر دیں گی۔ دونوں ٹیمیں کل صبح اسلام آباد کرکٹ کلب میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گیں۔ پی سی بی ٹریننگ کی ویڈیوز اور تصاویر جاری کرے گا۔ کل شام 5:15 بجے دونوں ٹیموں کی کپتان پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے پریس کانفرنس روم میں میڈیا سے گفتگو کریں گی۔ ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d9%88%db%8c%d9%85%d9%86%d8%b2-%d9%84%db%8c%da%af-%da%a9%db%92-%d9%86%d9%85%d8%a7%d8%a6%d8%b4%db%8c-%d9%85%db%8c%da%86%d8%b2-%da%a9%db%92-%d9%84%db%8c%db%92/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں