More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

پاکستان شاہینز ایمرجنگ ایشیا کپ کھیلنے کے لیے سری لنکا کے شہر کولمبو پہنچ گئی۔ آٹھ ملکی ایمرجنگ ایشیا کپ 13 سے 23 جولائی تک کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ دفاعی چیمپئن پاکستان شاہینز محمد حارث کی قیادت میں اپنا پہلا میچ نیپال کے خلاف 14 جولائی کو کھیلے گی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں