More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

پاکستان / سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز سری لنکا کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اسکواڈ کولمبو پہنچ گیا آئی ایل ٹی ٹونٹی لیگ کھیلنے والے نسیم شاہ ، فخرزمان اور عثمان طارق نے بھی سکواڈ کو جوائن کر لیا پاکستانی ٹیم کل رات مقامی وقت کے مطابق آٹھ بجے پریکٹس کرے گی کپتان سلمان علی آغا کل مقامی وقت کے مطابق چار بجے پریس کانفرنس کریں گے

اپنی رائے کا اظہار کریں