More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

پاکستان ساؤتھ افریقہ ٹی ٹوئنٹی سیریز پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کی سلمان علی آغا اور ڈونوون فریرا نے اسلام آباد میں ٹرافی کے رونمائی کی تقریب میں حصہ لیا پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 28 اکتوبر کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

اپنی رائے کا اظہار کریں