More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

پاکستان/ بنگلہ دیش انٹرنیشنل ٹی ٹونٹی سیریز قومی سکواڈ کی قذافی کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس جاری قومی کھلاڑیوں نے کوچز کی زیر نگرانی بیٹنگ , باولنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی نیٹ پریکٹس سے قبل کھلاڑیوں نے ایکسرسائز ڈرلز میں بھی حصہ لیا پی ایس ایل 10 کا فائنل کھیلنے والے کھلاڑیوں کو آج آرام دیا گیا پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین میچز پر مشتمل سیریز 28 مئی کو شروع ہو گی

اپنی رائے کا اظہار کریں