More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

پاکستان / انگلینڈ ٹیسٹ سیریز لیگ اسپنر ابرار احمد بخار میں مبتلا ،چوتھے روز بولنگ نہ کر سکے ابرار احمد کا مقامی ہسپتال میں علاج جاری ہے ابرار احمد نے آج صبح بخار اور جسم میں درد کی شکایت کی تھی ابرار احمد کو ابتدائی چیک اپ کے لیے ہسپتال لے جایا گیا تھا ۔ ابرار احمد کے تمام ٹیسٹ مکمل کر لئے گئے ہیں ابرار احمد کے ٹیسٹوں کی رپورٹ کے بعد مزید آپ ڈیٹ جاری کی جائے گی

اپنی رائے کا اظہار کریں