پاکستان انڈر 19 ٹیم کا ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے کیمپ لاہورمیں جاری کل دوپہر دو بجے ہیڈ کوچ محمد یوسف پریس کانفرنس ہال فار اینڈ بلڈنگ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کریں گے۔ آج کیمپ کے چھٹے روز کھلاڑیوں نے قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں سینیریو میچ کھیلا۔ پاکستان انڈر19 ٹیم کل دوپہر 12 بجے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جم سیشن اور فٹنس سیشن کرے گی جس کے بعد کھلاڑی بیٹنگ اور بولنگ سیشن میں حصہ لیں گے۔ پانچ جنوری بروز جمعہ کو پاکستان انڈر 19 ٹیم کے چار کھلاڑی دوپہر 3 بجے پریس کانفرنس ہال فار اینڈ بلڈنگ میں میڈیا مکس زون میں حصہ لیں گے۔ ہفتے کے روز کپتان سعد بیگ دوپہر 12 بجے پریس کانفرنس ہال فار اینڈ بلڈنگ قدافی اسٹیڈیم لاہور میں روانگی سے قبل پریس کانفرنس کریں گے۔ پاکستان انڈر 19 ٹیم چھ جنوری کی رات لاہور سے براستہ دبئی جنوبی افریقہ کے لیے روانہ ہوگی۔ آفتاب تابی 03/01/2024 119اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام پاکستان انڈر 19 ٹیم کا ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے کیمپ لاہورمیں جاری کل دوپہر دو بجے ہیڈ کوچ محمد یوسف پریس کانفرنس ہال فار اینڈ بلڈنگ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کریں گے۔ آج کیمپ کے چھٹے روز کھلاڑیوں نے قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں سینیریو میچ کھیلا۔ پاکستان انڈر19 ٹیم کل دوپہر 12 بجے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جم سیشن اور فٹنس سیشن کرے گی جس کے بعد کھلاڑی بیٹنگ اور بولنگ سیشن میں حصہ لیں گے۔ پانچ جنوری بروز جمعہ کو پاکستان انڈر 19 ٹیم کے چار کھلاڑی دوپہر 3 بجے پریس کانفرنس ہال فار اینڈ بلڈنگ میں میڈیا مکس زون میں حصہ لیں گے۔ ہفتے کے روز کپتان سعد بیگ دوپہر 12 بجے پریس کانفرنس ہال فار اینڈ بلڈنگ قدافی اسٹیڈیم لاہور میں روانگی سے قبل پریس کانفرنس کریں گے۔ پاکستان انڈر 19 ٹیم چھ جنوری کی رات لاہور سے براستہ دبئی جنوبی افریقہ کے لیے روانہ ہوگی۔ ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d8%a7%d9%86%da%88%d8%b1-19-%d9%b9%db%8c%d9%85-%da%a9%d8%a7-%d9%88%d8%b1%d9%84%da%88-%da%a9%d9%be-%da%a9%db%8c-%d8%aa%db%8c%d8%a7%d8%b1%db%8c%d9%88%da%ba/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں