More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

پاکستان انڈر 19 ٹیم نے آج آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی میں پریکٹس سیشن میں شرکت کی دو گھنٹے کے طویل سیشن میں فزیکل ٹریننگ کی کھلاڑیوں نے نیٹ سیشن میں بھی بھر پور شرکت کی بیٹرز اور بولرز نے اپنی نیٹ میں پریکٹس کی کھلاڑیوں نے فیلڈنگ ڈرلز بھی کیں پاکستان ٹیم کل اپنا سیمی فائنل کا میچ یو اے ای انڈر 19 ٹیم کے خلاف آئی سی سی اکیڈمی اوول 1 گراؤنڈ میں کھیلے گی

اپنی رائے کا اظہار کریں