More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

پاکستانی باکسرساحر آفریدی نے ڈبلیو بی سی ایشیامڈل ویٹ ٹائٹل اپنےنام کر لیا ساحر آفریدی نے تھائی لینڈ کےسومفوٹ سیسا کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا تھائی لینڈ میں ہونےوالی فائٹ میں ساحر آفریدی نےحریف کھلاڑی کو مکوں کی برسات کرکے ناک آؤٹ کیا ساحر آفریدی کی یہ ساتویں پروفیشنل فائٹ تھی

اپنی رائے کا اظہار کریں