پارل ۔پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے سیریز کل سے شروع ہوگی۔ پہلا میچ پارل میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا میچ19 دسمبر کو کیپ ٹاؤن اور تیسرا میچ 22 دسمبر کو جوہانسبرگ میں ہوگا۔ پاکستان ٹیم میں عبداللہ شفیق ، کامران غلام اور نسیم شاہ کی واپسی ، سفیان مقیم اور عثمان خان پہلی بار ون ڈے اسکواڈ کا حصہ ۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے ہماری تیاریوں کے لحاظ سے یہ ایک اہم ون ڈے سیریز ہے۔ کپتان محمد رضوان۔ بحیثیت کپتان رضوان کی تیسری ون ڈے سیریز ، پچھلی دونوں سیریز جیت چکے ہیں آفتاب تابی 16/12/2024 15اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام پارل ۔پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے سیریز کل سے شروع ہوگی۔ پہلا میچ پارل میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا میچ19 دسمبر کو کیپ ٹاؤن اور تیسرا میچ 22 دسمبر کو جوہانسبرگ میں ہوگا۔ پاکستان ٹیم میں عبداللہ شفیق ، کامران غلام اور نسیم شاہ کی واپسی ، سفیان مقیم اور عثمان خان پہلی بار ون ڈے اسکواڈ کا حصہ ۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے ہماری تیاریوں کے لحاظ سے یہ ایک اہم ون ڈے سیریز ہے۔ کپتان محمد رضوان۔ بحیثیت کپتان رضوان کی تیسری ون ڈے سیریز ، پچھلی دونوں سیریز جیت چکے ہیں ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%be%d8%a7%d8%b1%d9%84-%db%94%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%ac%d9%86%d9%88%d8%a8%db%8c-%d8%a7%d9%81%d8%b1%db%8c%d9%82%db%81-%da%a9%db%92-%d8%af%d8%b1%d9%85%db%8c/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں