ٹیکرز کولمبو۔ آئی سی سی وویمنز کرکٹ ورلڈ کپ نیوزی لینڈ کے خلاف میچ سے ایک روز قبل پاکستان وویمنز ٹیم کا ٹریننگ سیشن کولمبو کرکٹ گراؤنڈ میں خواتین کھلاڑیوں کی بھرپور پریکٹس ہیڈ کوچ محمد وسیم کی نگرانی میں بیٹنگ۔ باولنگ اور فیلڈنگ کی عملی مشقیں کوچز نے کھلاڑیوں کی بیٹنگ اور باولنگ پر خصوصی فوکس کیا اور ٹپس دیں پریکٹس کے دوران خواتین بیٹرز کو پاور ہٹنگ بھی کرائی گئی بارش کے باعث پریکٹس سیشن صرف 2 گھنٹے تک جاری رہا پاکستان وویمنز کرکٹ ٹیم اپنا پانچواں میچ کل 18 اکتوبر کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گی پریما داسا انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں میچ مقامی وقت کے مطابق دوپہر 3بجے شروع ہوگا آفتاب تابی 17/10/2025 2اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام ٹیکرز کولمبو۔ آئی سی سی وویمنز کرکٹ ورلڈ کپ نیوزی لینڈ کے خلاف میچ سے ایک روز قبل پاکستان وویمنز ٹیم کا ٹریننگ سیشن کولمبو کرکٹ گراؤنڈ میں خواتین کھلاڑیوں کی بھرپور پریکٹس ہیڈ کوچ محمد وسیم کی نگرانی میں بیٹنگ۔ باولنگ اور فیلڈنگ کی عملی مشقیں کوچز نے کھلاڑیوں کی بیٹنگ اور باولنگ پر خصوصی فوکس کیا اور ٹپس دیں پریکٹس کے دوران خواتین بیٹرز کو پاور ہٹنگ بھی کرائی گئی بارش کے باعث پریکٹس سیشن صرف 2 گھنٹے تک جاری رہا پاکستان وویمنز کرکٹ ٹیم اپنا پانچواں میچ کل 18 اکتوبر کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گی پریما داسا انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں میچ مقامی وقت کے مطابق دوپہر 3بجے شروع ہوگا ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%b9%db%8c%da%a9%d8%b1%d8%b2-%da%a9%d9%88%d9%84%d9%85%d8%a8%d9%88%db%94-%d8%a7%d9%93%d8%a6%db%8c-%d8%b3%db%8c-%d8%b3%db%8c-%d9%88%d9%88%db%8c%d9%85%d9%86%d8%b2-%da%a9%d8%b1%da%a9%d9%b9-%d9%88/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں