ٹکرز ۔ چیمپئنز ون ڈے کپ شائقین کا انتظار ختم ، چیمپینز ون ڈے کپ کل سے اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں شروع ہوگا۔ بابراعظم، شاہین آفریدی، محمد رضوان، فخرزمان، نسیم شاہ سمیت تمام صف اول کھلاڑی شامل۔ افتتاحی میچ محمد رضوان کی یو ایم ٹی مارخورز اور شاداب خان کی پینتھرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کو تین کروڑ روپے اور رنر اپ کو ڈیڑھ کروڑ روپےکی انعامی رقم ملے گی۔ وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن بھی ٹورنامنٹ کے دوران موجود ہونگے۔ تمام ٹیموں کے ٹیلنٹ اور توازن کو دیکھتے ہوئے یہ سخت ٹورنامنٹ ہوگا۔ رضوان۔ مستقل مزاجی سے پرفارمنس دینے والی ٹیم فاتح بن کر سامنے آئے گی۔شاداب خان آفتاب تابی 11/09/2024 61اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام ٹکرز ۔ چیمپئنز ون ڈے کپ شائقین کا انتظار ختم ، چیمپینز ون ڈے کپ کل سے اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں شروع ہوگا۔ بابراعظم، شاہین آفریدی، محمد رضوان، فخرزمان، نسیم شاہ سمیت تمام صف اول کھلاڑی شامل۔ افتتاحی میچ محمد رضوان کی یو ایم ٹی مارخورز اور شاداب خان کی پینتھرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کو تین کروڑ روپے اور رنر اپ کو ڈیڑھ کروڑ روپےکی انعامی رقم ملے گی۔ وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن بھی ٹورنامنٹ کے دوران موجود ہونگے۔ تمام ٹیموں کے ٹیلنٹ اور توازن کو دیکھتے ہوئے یہ سخت ٹورنامنٹ ہوگا۔ رضوان۔ مستقل مزاجی سے پرفارمنس دینے والی ٹیم فاتح بن کر سامنے آئے گی۔شاداب خان ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%b9%da%a9%d8%b1%d8%b2-%db%94-%da%86%db%8c%d9%85%d9%be%d8%a6%d9%86%d8%b2-%d9%88%d9%86-%da%88%db%92-%da%a9%d9%be-%d8%b4%d8%a7%d8%a6%d9%82%db%8c%d9%86-%da%a9%d8%a7-%d8%a7%d9%86%d8%aa%d8%b8%d8%a7/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں