ٹکرز ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کا ترانہ ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کا ترانہ ´ساڈی واری اوئے ´ جاری کردیا گیا۔ یہ ترانہ علی عظمت۔ عارف لوہار اور نہال نسیم نے گایا ہے۔ یہ ترانہ پاکستانی شائقین کے جذبے کو خراج تحسین ہے جو ہر وقت پاکستان ٹیم کے ساتھ کھڑے ہیں۔ پاکستانی شائقین اپنی ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار ہوتا دیکھنا چاہتے ہیں تاکہ وہ بھی اس جیت کا جشن منائیں۔ آفتاب تابی 01/06/2024 85اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام ٹکرز ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کا ترانہ ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کا ترانہ ´ساڈی واری اوئے ´ جاری کردیا گیا۔ یہ ترانہ علی عظمت۔ عارف لوہار اور نہال نسیم نے گایا ہے۔ یہ ترانہ پاکستانی شائقین کے جذبے کو خراج تحسین ہے جو ہر وقت پاکستان ٹیم کے ساتھ کھڑے ہیں۔ پاکستانی شائقین اپنی ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار ہوتا دیکھنا چاہتے ہیں تاکہ وہ بھی اس جیت کا جشن منائیں۔ ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%b9%da%a9%d8%b1%d8%b2-%db%94-%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%da%a9%d8%b1%da%a9%d9%b9-%d9%b9%db%8c%d9%85-%da%a9%d8%a7-%d8%aa%d8%b1%d8%a7%d9%86%db%81-%db%94-%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں