More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ٹکرز ۔ بابراعظم کا استعفی ————— لاہور۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابراعظم کا استعفی منظور کرلیا۔ بابراعظم کا فیصلہ بیٹنگ پر مکمل توجہ دینے کی ان کی خواہش ظاہر کرتا ہے۔ پی سی بی۔ سلیکشن کمیٹی مستقبل کی وائٹ بال حکمت عملی تیار کرنے کا عمل شروع کرے گی جس میں نئے کپتان کی سفارش بھی شامل ہے۔ پی سی بی پاکستان کرکٹ بورڈ پہلے بھی بابراعظم کو سپورٹ کرتا رہا ہے اور آئندہ بھی کرے گا۔ بابراعظم کے پاس پاکستان کرکٹ کو دینے کے لیے اب بھی بہت کچھ موجود ہے۔ پی سی بی ہمیشہ اپنا بہترین پیش کرنے کی کوشش کی ہے ۔ بابراعظم بیٹنگ پر توجہ دے کر زیادہ مؤثر کردار ادا کرسکوں گا۔ بابراعظم

اپنی رائے کا اظہار کریں