More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ٹکرز کرکٹرز / این او سی ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا بابراعظم۔ محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی کو کینیڈا کی گلوبل ٹی ٹوئنٹی کے لیے این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ ۔ یہ فیصلہ پاکستان کرکٹ کے غیرمعمولی مصروف سیزن اور کھلاڑیوں کے ورک لوڈ کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے ۔ پی سی بی۔ بابراعظم۔ محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی تینوں فارمیٹ کے کھلاڑی ہیں پاکستان ٹیم کو ان کی خدمات درکار ہونگی۔ پی سی بی ۔ پی سی بی چاہتا ہے کہ یہ تینوں کرکٹرز سیزن کے آغاز میں مکمل طور پر فٹ ہوں۔ پی سی بی نے افتخار احمد، محمد عامر، آصف علی اور محمد نواز کو این او سی جاری کردی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں