More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ٹکرز پریذیڈنٹ ون ڈے کپ ——————————- پریذیڈنٹ ون ڈے کپ میں واپڈا، کے آر ایل، ایشال ایسوسی ایٹس اور پی ٹی وی کی کامیابی ایشال ایسوسی ایٹس نے اوجی ڈی سی ایل کو 5 وکٹوں سے، واپڈا نے اسٹیٹ بینک کو 11 رنز سے، پی ٹی وی نے غنی گلاس کو 9 وکٹوں سے اور کے آر ایل نے ہائر ایجوکیشن کو 8 وکٹوں سے ہرادیا۔ افتخار احمد اور عمر امین کی کریئر بیسٹ اننگز۔ نصیراللہ خان اور عبدالواحد بنگلزئی کی بھی سنچریاں۔ عمران جونیئر کی 6 اور فیصل اکرم کی 5 وکٹیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں