More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ٹکرز پاکستان ویمنز ون ڈے سیریز پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل کل ڈربی میں ہوگا۔ تین میچوں کی یہ سیریز آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کا حصہ ہے۔ پاکستان اسوقت چیمپئن شپ میں پانچویں نمبر پر ہے۔ آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ میں یہ پاکستان کی آٹھویں اور آخری سیریز ہے۔ ہمیں اپنی صلاحیتوں پر بھروسہ ہے ، ون ڈے سیریز میں اچھی کارکردگی کے لیے پرعزم ہیں، سدرہ امین ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں