More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ٹکرز پاکستان شاہینز۔ ——————————————————- ڈارون ۔ پاکستان شاہینز نے بنگلہ دیش اے کو چار روزہ میچ میں جیتنے کے لیے428 رنز کا ہدف دیا ہے۔ تیسرے دن کھیل کے اختتام پر بنگلہ دیش اے کے دوسری اننگز میں بغیرکسی نقصان کے 20 رنز۔ پاکستان شاہینز نے دوسری اننگز 226 رنز3 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کردی۔ عمیر بن یوسف کی سنچری ۔ مبصرخان 95 رنز پر آؤٹ ۔ عمیر بن یوسف اور مبصر ِخان کی تیسری وکٹ کی 177 رنز کی شراکت۔ فاسٹ بولر خرم شہزاد کی عمدہ بولنگ ۔ 72رنز دے کر6 وکٹیں حاصل کیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں