More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ٹکرز ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ایشیا کپ ۔ محمد حارث اے سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز کی قیادت کریں گے۔ ٹورنامنٹ 18 اکتوبر سے اومان میں کھیلا جائے گا۔ دفاعی چیمپئن پاکستان شاہینز گروپ بی میں انڈیا اے ۔ اومان اور یواے ای کے ساتھ ہے۔ پاکستان شاہینز کا پہلا میچ 19 اکتوبر کو انڈیا اے سے ہوگا۔ شاہینز دوسرا میچ 21 اکتوبر کو اومان اور 23اکتوبر کو یواے ای کے خلاف کھیلے گی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں