More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ٹکرز ٹونی ہیمنگ چیف کیوریٹر۔ آسٹریلیاسےتعلق رکھنے والے چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ نے ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ ٹونی ہیمنگ کی قذافی اسٹیڈیم لاہور آمد اور گراونڈ اسٹاف سے ملاقات۔ ٹونی ہیمنگ نے گراونڈ اور پچز کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ پی سی بی نے حال ہی میں ٹونی ہیمنگ کی چیف کیوریٹر کے طور پر تقرری کی ہے۔ ٹونی ہیمنگ بنگلہ دیش اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پچز تیار کریں گے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں