More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ٹکرز ویمنز ایشیا کپ۔ دمبولا۔ اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 10 وکٹوں سے ہرادیا۔ متحدہ عرب امارات نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں پر 103 رنز بنائے۔ پاکستان نے مطلوبہ اسکور 14.1 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے پورا کرلیا۔ گل فیروزہ کی لگاتار دوسری نصف سنچری۔ گل فیروزہ نے 62رنز ناٹ آؤٹ بنائے اور منیبہ علی کے ساتھ 107 رنز کی اوپننگ شراکت قائم کی۔ منیبہ علی 37 رنز پر ناٹ آؤٹ رہیں۔ نشرہ سندھو، سعدیہ اقبال اور طوبٰی حسن نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں