More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ٹکرز نیشنل انڈر 19 کپ اور چیمپئن شپ ———————————— لاہور 9 ستمبر 2024: نیشنل مینز انڈر 19 کرکٹ چیمپئن شپ اور کپ کا کل سے آغاز۔ تین روزہ میچوں کے ساتھ ساتھ ون ڈے میچز بھی ہونگے۔ سولہ ریجنز کی اٹھارہ ٹیمیں ان مقابلوں میں حصہ لیں گی۔ مجموعی طور پر 98 میچز کھیلے جائیں گے۔ اس ٹورنامنٹ سے کھلاڑیوں کو یواے ای میں سہ فریقی سیریز اور انڈر19 ایشیا کپ کے اسکواڈ میں آنے کا موقع ملے گا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں