More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ٹکرز ناموں کے حقوق میڈیا پارٹنرز اور کوچنگ اسٹاف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فیصل آباد۔ چیمپئنز ون ڈے کپ کی ٹیموں کے ناموں کے حقوق کا اعلان۔ الائیڈ بینک اسٹالینز کا اسپانسر ہوگا۔ وولوز کی ٹیم نام تبدیل کر دیا گیا جو کہ اب *یوایم ٹی مارخورز* کہلا ئے گی۔ نورپور نے لائنز کے نام کے حقوق حاصل کرلیے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے میڈیا پارٹنرز کے ناموں کا بھی اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ مقامی چینلز کو لائیو فیڈ فراہم کرے گا۔ کمنٹری پینل میں علی یونس۔ مرینہ اقبال۔ سلمان بٹ۔شاہ فیصل اور سکندر بخت شامل۔میشاعمران پریزینٹر ہونگی۔ پانچوں ٹیموں کے کوچنگ اسٹاف کے ناموں کا بھی اعلان کردیا گیا۔ اقبال امام، عبدالرحمن، اعجاز احمد جونیئر، عمررشید اور منصور امجد ہیڈکوچز مقرر

اپنی رائے کا اظہار کریں