More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

ٹکرز محمد شہزاد ( اسلام آباد یونائٹڈ )۔ لاہور ۔ ڈیرہ غازی خان کے21 سالہ آل راؤنڈر محمد شہزاد کے لیے اسلام آباد یونائٹڈ کی نمائندگی سیکھنے کا بہترین موقع فراہم کررہی ہے۔ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے اسکواڈ کا حصہ بن کر لطف اندوز ہو رہا ہوں ۔میں نے ہمیشہ اسلام آباد یونائیٹڈ کو لیگ کی بہترین فرنچائزز میں سے ایک کے طور پر سنا ہے اور پھر یہاں آ کر ماحول کا تجربہ کرنا بالکل ناقابل یقین تھا۔ میں اس سے پہلے کبھی ایسی ٹیم کا حصہ نہیں رہا۔ محمد شہزاد۔ “میں شاداب خان، سلمان علی آغا، صاحبزادہ فرحان اور محمد نواز سے سیکھنے کی پوری کوشش کر رہا ہوں ۔ جیسن ہولڈر اور کالن منرو سے بھی بہت کچھ سیکھنے کا موقع مل رہا ہے۔محمد شہزاد ۔ میں نے خود کو ذہنی طور پر تیار کررکھا ہے کہ سچوئیشن کے مطابق جب بھی بیٹنگ اور بولنگ کا موقع ملے میری کارکردگی ٹیم کے کام آئے۔ محمد شہزاد۔ محمد شہزاد پی سی بی پاتھ وے کا حصہ رہے ہیں۔ ان کے لیے یہ ڈومیسٹک سیزن انتہائی شاندار رہا ہے۔ انہوں نے قائداعظم ٹرافی میں ملتان ریجن کی نمائندگی کرتے ہوئے ایک سنچری اور ایک نصف سنچری کی مدد سے 335 رنز بنائے تھے۔ محمد شہزاد نے پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون میں تین سنچریوں اور چار نصف سنچریوں کی مدد سے706 رنز بنانے کے علاوہ 20 وکٹیں بھی حاصل کی تھیں۔ محمد شہزاد پاکستان انڈر 19 کی نمائندگی کرتے ہوئے انڈر 19 ورلڈ کپ اور انڈر19 ایشیا کپ بھی کھیل چکے ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

حالیہ خبریں

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیاٹی ٹونٹی سیریز ، ٹرافی کی رونمائی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ٹرافی کی رونمائی کپتان سلمان علی آغا اورآسٹریلیا کے کپتان میچل مارش نے کی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان سیریز کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم میں کھیلاجائےگا
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی سلطان گولڈن کو ورلڈ ریکارڈ بنانے پر مبارکباد سلطان گولڈن نے ورلڈ ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام روشن کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے سبز ہلالی پرچم ایک بار پھر بلند کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور کمال مہارت کا مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن کا ورلڈ ریکارڈ پاکستان کے لیے قابل فخر کارنامہ ہے ۔ محسن نقوی پاکستان کھیلوں کے ساتھ ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔ محسن نقوی
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
adds