Share on Pinterest
There are no images.
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں






پیغام بھیجیں
More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں






پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ٹکرز محمد حارث۔ خوشی ہورہی ہےکے پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان یہ سیریز ہورہی ہے۔ اسطرح کے میچز ہوتے رہنے چاہئیں۔ پی سی بی کا شکریہ کہ وہ اس طرح کے میچز کرا رہا ہے۔ کوشش کرینگے کہ اچھا کھیلیں اور اپنی ٹیم کو جتوائیں۔ ٹیم متوازن ہے کوشش ہوگی کہ تمام کھلاڑیوں کو موقع دیں۔ میں گزشتہ ایک سال سے پاکستان شاہینز وائٹ بال کا کپتان ہوں میرے لئے یہ اعزاز کی بات ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں