More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ٹکرز شاہینز بمقابلہ بنگلہ دیش اے۔ ڈارون ۔ پاکستان شاہینز نے بنگلہ دیش اے کو ون ڈے میں 8 وکٹوں سے ہرادیا۔ بنگلہ دیش اے کی ٹیم 24.3 اوورز میں صرف 78 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ محمد عمران جونیئر کی عمدہ بولنگ ، 22 رنز دے کر3 وکٹیں حاصل کیں۔ مبصرخان ۔ جہانداد خان اور خرم شہزاد کی دو دو وکٹیں۔ پاکستان شاہینز نے مطلوبہ اسکور 17 اوورز میں 2 وکٹوں پر پورا کرلیا۔ عثمان خان 39 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔ پاکستان شاہینز 10 اگست کو ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پہلا میچ پرتھ اسکارچرز کے خلاف کھیلے گی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں