ٹکرز سہ ملکی ون ڈے سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت۔ لاہور ۔ سہ ملکی ون ڈے سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت منگل سے شروع ہو گی۔ شائقین کی سہولت کے لیے ٹکٹ 350 روپے کی کم ترین قیمت پر بھی دستیاب ہیں۔ ٹکٹ 4 فروری سے کراچی اور لاہور کے آٹھ TCS مراکز پر شام 4 بجے سے دستیاب ہوں گے۔ ایک شناختی کارڈ پر سہ فریقی سیریز کے لیے دس ٹکٹ خریدے جاسکتے ہیں۔ سہ ملکی سیریز8 سے14 فروری تک لاہور اور کراچی میں کھیلی جائے گا۔ آفتاب تابی 03/02/2025 4اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام ٹکرز سہ ملکی ون ڈے سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت۔ لاہور ۔ سہ ملکی ون ڈے سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت منگل سے شروع ہو گی۔ شائقین کی سہولت کے لیے ٹکٹ 350 روپے کی کم ترین قیمت پر بھی دستیاب ہیں۔ ٹکٹ 4 فروری سے کراچی اور لاہور کے آٹھ TCS مراکز پر شام 4 بجے سے دستیاب ہوں گے۔ ایک شناختی کارڈ پر سہ فریقی سیریز کے لیے دس ٹکٹ خریدے جاسکتے ہیں۔ سہ ملکی سیریز8 سے14 فروری تک لاہور اور کراچی میں کھیلی جائے گا۔ ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%b9%da%a9%d8%b1%d8%b2-%d8%b3%db%81-%d9%85%d9%84%da%a9%db%8c-%d9%88%d9%86-%da%88%db%92-%d8%b3%db%8c%d8%b1%db%8c%d8%b2-%da%a9%db%92-%d9%b9%da%a9%d9%b9%d9%88%da%ba-%da%a9%db%8c-%d9%81%d8%b1%d9%88/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں