More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ٹکرز سعود شکیل ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فیصل آباد۔ ڈولفنز کے کپتان سعود شکیل چیمپینز ون ڈے کپ کے سلسلے میں پرعزم۔ ہماری ٹیم میں تجربہ کار اور نوجوان دونوں طرح کے کھلاڑی موجود ہیں۔ سعود شکیل سرفراز احمد کی بطور مینٹور اور کھلاڑی ٹیم میں موجودگی سے ہمیں بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔ سعود شکیل آنے والے انٹرنیشنل سیزن کے پیش نظر یہ ٹورنامنٹ بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ سعود شکیل ڈولفنز کا پہلا میچ 14ستمبر کو پینتھر کے خلاف ہوگا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں