More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ٹکرز ریجنل انڈر 19کیمپس لاہور ۔ پی سی بی نے مینز انڈر 19 کرکٹرز کے لیے ریجنل اسکلز ڈویلپمنٹ کیمپس کا اعلان کردیا۔ سولہ ریجنز کی اٹھارہ ٹیموں کے الگ الگ کیمپس 4 اگست کو شروع ہونگے۔ ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس ندیم خان کی صدارت میں ریجنل کوچز کی ورکشاپ کا انعقاد۔ یہ کیمپس نوجوان کرکٹرز کی بہترانداز میں تربیت میں مدد گار ثابت ہونگے۔ ندیم خان۔ ورکشاپ میں کوچز کو گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی کے کوچنگ فسلفے کے بارے میں آگاہ کیا گیا

اپنی رائے کا اظہار کریں