ٹکرز ذکا اشرف۔ مبارکباد پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف کی پاکستانی کرکٹ ٹیم کو مبارک باد۔ سری لنکا کے خلاف دونوں ٹیسٹ میچ اور سیریز جیتنے پر پاکستانی ٹیم کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔ ذکا اشرف ٹیم نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا آغاز شاندار طریقے سے کیا ہے ۔ ذکا اشرف سری لنکا کے خلاف ٹیم کی کامیابی کھلاڑیوں کی محنت اور ٹیم اسپرٹ کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ذکا اشرف کپتان بابراعظم اور پوری ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے۔ ذکا اشرف۔ یہ جیت ٹیم کو ایشیا کپ اور ورلڈ کپ کے لیے نیا ولولہ اور حوصلہ دے گی۔ ذکا اشرف۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے دونوں ٹیسٹ میچوں میں اپنی بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ ذکا اشرف آفتاب تابی 27/07/2023 99اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام ٹکرز ذکا اشرف۔ مبارکباد پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف کی پاکستانی کرکٹ ٹیم کو مبارک باد۔ سری لنکا کے خلاف دونوں ٹیسٹ میچ اور سیریز جیتنے پر پاکستانی ٹیم کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔ ذکا اشرف ٹیم نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا آغاز شاندار طریقے سے کیا ہے ۔ ذکا اشرف سری لنکا کے خلاف ٹیم کی کامیابی کھلاڑیوں کی محنت اور ٹیم اسپرٹ کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ذکا اشرف کپتان بابراعظم اور پوری ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے۔ ذکا اشرف۔ یہ جیت ٹیم کو ایشیا کپ اور ورلڈ کپ کے لیے نیا ولولہ اور حوصلہ دے گی۔ ذکا اشرف۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے دونوں ٹیسٹ میچوں میں اپنی بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ ذکا اشرف ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%b9%da%a9%d8%b1%d8%b2-%d8%b0%da%a9%d8%a7-%d8%a7%d8%b4%d8%b1%d9%81%db%94-%d9%85%d8%a8%d8%a7%d8%b1%da%a9%d8%a8%d8%a7%d8%af-%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%da%a9%d8%b1%da%a9%d9%b9-%d8%a8/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں