More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

ٹکرز برائے *سابق ٹیسٹ کرکٹر و چیف سلیکٹر محمد الیاس انتقال کر گئے* *صوبائی وزیر کھیل ملک فیصل ایوب کھوکھر کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار* *صوبائی وزیر کھیل کی مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا* محمد الیاس کا پاکستان کرکٹ کے لیے بطور کھلاڑی اور سلیکٹر کردار ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: ملک فیصل ایوب کھوکھر محمد الیاس نے قومی اور خواتین کرکٹ کے فروغ میں نمایاں خدمات سرانجام دیں: صوبائی وزیر کھیل مرحوم نے پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 10 ٹیسٹ میچز بھی کھیلے۔ فیصل ایوب کھوکھر مرحوم نے سلیکشن کمیٹیوں میں اہم ذمہ داریاں ادا کیں: ملک فیصل ایوب کھوکھر

اپنی رائے کا اظہار کریں