ٹکرز بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ ۔ ——————————— راولپنڈی ۔ بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کے پہلے روز یوایم ٹی مارخورز اور الائیڈ بینک اسٹالیئنز کی کامیابی۔ یو ایم ٹی مارخورز نے نورپور لائنز کو 4 وکٹوں سے ہرادیا۔ مارخورز نے 151 رنز کا ہدف چھ وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ کپتان افتخار احمد 42 رنز بناکر ناٹ آؤٹ ۔ فخرزمان کے 28 رنز۔ سعد مسعود کے 26رنزناٹ آؤٹ اور2 وکٹیں۔ اے بی ایل اسٹالیئنز نے لیک سٹی پینتھرز کو 35 رنز سے شکست دیدی۔ پینتھرز کی ٹیم 217 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 181 رنز بناسکی۔ اسٹالیئنز کے حسین طلعت کے کریئر بیسٹ 101 ناٹ آؤٹ اور محمد حارث کے55 رنز، دونوں کی 128 رنز کی شراکت۔ محمد علی اور عثمان طارق کی تین تین وکٹیں۔ آفتاب تابی 07/12/2024 28اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام ٹکرز بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ ۔ ——————————— راولپنڈی ۔ بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کے پہلے روز یوایم ٹی مارخورز اور الائیڈ بینک اسٹالیئنز کی کامیابی۔ یو ایم ٹی مارخورز نے نورپور لائنز کو 4 وکٹوں سے ہرادیا۔ مارخورز نے 151 رنز کا ہدف چھ وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ کپتان افتخار احمد 42 رنز بناکر ناٹ آؤٹ ۔ فخرزمان کے 28 رنز۔ سعد مسعود کے 26رنزناٹ آؤٹ اور2 وکٹیں۔ اے بی ایل اسٹالیئنز نے لیک سٹی پینتھرز کو 35 رنز سے شکست دیدی۔ پینتھرز کی ٹیم 217 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 181 رنز بناسکی۔ اسٹالیئنز کے حسین طلعت کے کریئر بیسٹ 101 ناٹ آؤٹ اور محمد حارث کے55 رنز، دونوں کی 128 رنز کی شراکت۔ محمد علی اور عثمان طارق کی تین تین وکٹیں۔ ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%b9%da%a9%d8%b1%d8%b2-%d8%a8%d8%ad%d8%b1%db%8c%db%81-%d9%b9%d8%a7%d8%a4%d9%86-%da%86%db%8c%d9%85%d9%be%d8%a6%d9%86%d8%b2-%d9%b9%db%8c-%d9%b9%d9%88%d8%a6%d9%86%d9%b9%db%8c-%da%a9%d9%be-%db%94/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں