ٹکرز بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ : راولپنڈی ۔ اسٹالیئنز کا ٹیگ پاکستان میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں کامیابی کا ٹریڈ مارک ہے۔ اسٹالیئنز کے مینٹور شعیب ملک کامیابی کے سلسلے کو آگے لے جانے کے لیے ُپرامید۔ میرا مقصد یہ ہے کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو جدید انداز اور رفتار کے ساتھ کھیلا جائے جو انٹرنیشنل سطح پر کھیلی جاتی ہے۔شعیب ملک۔ مینٹور کی حیثیت سے کھلاڑیوں کو مشکل صورتحال میں کھیلنے کے لیے تیار کرنا چاہتا ہوں ۔ شعیب ملک۔ اسٹالیئنز میں نوجوان معاذ صداقت اور عبید شاہ سے اچھی کارکردگی کی توقع ۔سب کی توجہ کا مرکز ہونگے۔ ہم کھلاڑیوں کو سکھانا چاہتے ہیں کہ وہ مؤثر اور جیتنے والی کارکردگی دکھائیں۔ مصباح الحق مینٹور یوایم ٹی مارخورز۔ کھلاڑی جب بھی میدان میں اتریں ان کا مقصد جیت ہو۔ مصباح الحق۔ مارخورز کو نوجوان عبدالصمد سے بے پناہ توقعات ۔ اے آر وائی اے بی ایل اسٹالیئنز کے میڈیا پارٹنر، دنیا ٹی وی یوایم ٹی مارخورز کے میڈیا پارٹنر۔ آفتاب تابی 04/12/2024 3اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام ٹکرز بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ : راولپنڈی ۔ اسٹالیئنز کا ٹیگ پاکستان میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں کامیابی کا ٹریڈ مارک ہے۔ اسٹالیئنز کے مینٹور شعیب ملک کامیابی کے سلسلے کو آگے لے جانے کے لیے ُپرامید۔ میرا مقصد یہ ہے کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو جدید انداز اور رفتار کے ساتھ کھیلا جائے جو انٹرنیشنل سطح پر کھیلی جاتی ہے۔شعیب ملک۔ مینٹور کی حیثیت سے کھلاڑیوں کو مشکل صورتحال میں کھیلنے کے لیے تیار کرنا چاہتا ہوں ۔ شعیب ملک۔ اسٹالیئنز میں نوجوان معاذ صداقت اور عبید شاہ سے اچھی کارکردگی کی توقع ۔سب کی توجہ کا مرکز ہونگے۔ ہم کھلاڑیوں کو سکھانا چاہتے ہیں کہ وہ مؤثر اور جیتنے والی کارکردگی دکھائیں۔ مصباح الحق مینٹور یوایم ٹی مارخورز۔ کھلاڑی جب بھی میدان میں اتریں ان کا مقصد جیت ہو۔ مصباح الحق۔ مارخورز کو نوجوان عبدالصمد سے بے پناہ توقعات ۔ اے آر وائی اے بی ایل اسٹالیئنز کے میڈیا پارٹنر، دنیا ٹی وی یوایم ٹی مارخورز کے میڈیا پارٹنر۔ ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%b9%da%a9%d8%b1%d8%b2-%d8%a8%d8%ad%d8%b1%db%8c%db%81-%d9%b9%d8%a7%d8%a4%d9%86-%da%86%db%8c%d9%85%d9%be%d8%a6%d9%86%d8%b2-%d9%b9%db%8c-%d9%b9%d9%88%d8%a6%d9%86%d9%b9%db%8c-%da%a9%d9%be-%d8%b1/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں