More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ٹکرز بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ ۔ ———————————- فیصل آباد ۔ بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کا ایلیمنیٹر 2 بارش کی وجہ سے نہیں کھیلا جاسکا۔ یہ میچ یو ایم ٹی مارخورز اور نورپور لائنز کے درمیان کھیلا جانا تھا۔ یوایم ٹی مارخورز نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ یوایم ٹی مارخورز نے لیگ میچوں کے پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہونے کے باعث فائنل میں جگہ بنالی۔ فائنل 29 ستمبر کو یوایم ٹی مارخورز اور لیک سٹی پینتھرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں