ٹکرز بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ ۔ ——————————————- فیصل آباد ۔ بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ میں اینگرو ڈولفنز نے نور پور لائنز کو 16 رنز سے ہرادیا۔ ٹورنامنٹ میں یہ اینگرو ڈولفنز کی پہلی کامیابی لیکن شکست کے باوجود نور پور لائنز نے ایلیمنیٹر میں جگہ بنالی۔ 25 ستمبر کو پہلے ایلیمنیٹر میں نورپور لائنز کا مقابلہ الائیڈ بینک اسٹالیئنز سے ہوگا۔ 24 ستمبر کو کوالیفائر میچ یوایم ٹی مارخورز اور لیک سٹی پینتھرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ڈولفنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 326 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ عمر امین 75 اور محمد اخلاق 52 رنز بناکر نمایاں رہے۔ لائنز نے جواب میں 8 وکٹوں پر 310 رنز بنائے۔ روحیل نذیر اور خوشدل شاہ کی نصف سنچریاں۔ خوشدل شاہ اور شاہین شاہ آفریدی کے پانچ پانچ چھکے۔ عمر امین پلیئر آف دی میچ رہے۔ آفتاب تابی 23/09/2024 77اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام ٹکرز بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ ۔ ——————————————- فیصل آباد ۔ بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ میں اینگرو ڈولفنز نے نور پور لائنز کو 16 رنز سے ہرادیا۔ ٹورنامنٹ میں یہ اینگرو ڈولفنز کی پہلی کامیابی لیکن شکست کے باوجود نور پور لائنز نے ایلیمنیٹر میں جگہ بنالی۔ 25 ستمبر کو پہلے ایلیمنیٹر میں نورپور لائنز کا مقابلہ الائیڈ بینک اسٹالیئنز سے ہوگا۔ 24 ستمبر کو کوالیفائر میچ یوایم ٹی مارخورز اور لیک سٹی پینتھرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ڈولفنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 326 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ عمر امین 75 اور محمد اخلاق 52 رنز بناکر نمایاں رہے۔ لائنز نے جواب میں 8 وکٹوں پر 310 رنز بنائے۔ روحیل نذیر اور خوشدل شاہ کی نصف سنچریاں۔ خوشدل شاہ اور شاہین شاہ آفریدی کے پانچ پانچ چھکے۔ عمر امین پلیئر آف دی میچ رہے۔ ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%b9%da%a9%d8%b1%d8%b2-%d8%a8%d8%ad%d8%b1%db%8c%db%81-%d9%b9%d8%a7%d8%a4%d9%86-%da%86%db%8c%d9%85%d9%be%d8%a6%d9%86%d8%b2-%d9%88%d9%86-%da%88%db%92-%da%a9%d9%be-%db%94/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں