ٹکرز انڈر19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ ۔ لاہور ۔بحریہ ٹاؤن چیمپئنز کپ کے چار مینٹورز انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں شامل۔ ٹورنامنٹ میں 14 اکتوبر سے3 نومبرتک لاہور میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں شریک پانچ ٹیموں کو وقاریونس ۔ مصباح الحق ۔ شعیب ملک اور ثقلین مشتاق کی خدمات حاصل۔ سرفراز احمد نیشنل ڈیوٹی کے باعث ٹورنامنٹ میں موجود نہیں ہونگے۔ ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 75 کھلاڑی حصہ لیں گی۔ فاتح ٹیم کو پانچ لاکھ روپے کی انعامی رقم ملے گی۔ آفتاب تابی 09/10/2024 58اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام ٹکرز انڈر19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ ۔ لاہور ۔بحریہ ٹاؤن چیمپئنز کپ کے چار مینٹورز انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں شامل۔ ٹورنامنٹ میں 14 اکتوبر سے3 نومبرتک لاہور میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں شریک پانچ ٹیموں کو وقاریونس ۔ مصباح الحق ۔ شعیب ملک اور ثقلین مشتاق کی خدمات حاصل۔ سرفراز احمد نیشنل ڈیوٹی کے باعث ٹورنامنٹ میں موجود نہیں ہونگے۔ ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 75 کھلاڑی حصہ لیں گی۔ فاتح ٹیم کو پانچ لاکھ روپے کی انعامی رقم ملے گی۔ ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%b9%da%a9%d8%b1%d8%b2-%d8%a7%d9%86%da%88%d8%b119-%d9%88%db%8c%d9%85%d9%86%d8%b2-%d9%b9%db%8c-%d9%b9%d9%88%d8%a6%d9%86%d9%b9%db%8c-%d9%b9%d9%88%d8%b1%d9%86%d8%a7%d9%85%d9%86%d9%b9-%db%94-%d9%84/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں