More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ٹکرز۔ نجیہہ علوی اور عائشہ امجد پر جرمانہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر دو خواتین کرکٹرز عائشہ امجد اور نجیہہ علوی پر جرمانہ عائد۔ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا یہ واقعہ پی سی بی ویمنز یونیورسٹی ٹورنامنٹ کے دوران پیش آیا تھا۔ پی سی بی نے پانچ رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی تھی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں