ویلڈن گرین شرٹس۔چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد کھلاڑیوں نے آخری و تیسرے میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے فتح حاصل کی۔ محسن نقوی بابر اعظم کی بیٹنگ اور شاہین شاہ آفریدی کی باولنگ نے جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ محسن نقوی کپتان سلمان آغا۔ ہیڈ کوچ مائیک ہیسن سمیت تمام کھلاڑیوں اور کوچنگ سٹاف کو مبارکباد دیتا ہوں۔ محسن نقوی آج کی فتح ٹیم ورک۔ محنت اور پروفیشنل اپروچ کا نتیجہ ہے۔ محسن نقوی شائقین کرکٹ بہترین ماحول میں ہر میچ سے محظوظ ہوئے ۔ محسن نقوی آفتاب تابی 02/11/2025 5اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام ویلڈن گرین شرٹس۔چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد کھلاڑیوں نے آخری و تیسرے میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے فتح حاصل کی۔ محسن نقوی بابر اعظم کی بیٹنگ اور شاہین شاہ آفریدی کی باولنگ نے جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ محسن نقوی کپتان سلمان آغا۔ ہیڈ کوچ مائیک ہیسن سمیت تمام کھلاڑیوں اور کوچنگ سٹاف کو مبارکباد دیتا ہوں۔ محسن نقوی آج کی فتح ٹیم ورک۔ محنت اور پروفیشنل اپروچ کا نتیجہ ہے۔ محسن نقوی شائقین کرکٹ بہترین ماحول میں ہر میچ سے محظوظ ہوئے ۔ محسن نقوی ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%88%db%8c%d9%84%da%88%d9%86-%da%af%d8%b1%db%8c%d9%86-%d8%b4%d8%b1%d9%b9%d8%b3%db%94%da%86%d8%a6%db%8c%d8%b1%d9%85%db%8c%d9%86-%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%da%a9%d8%b1%da%a9%d9%b9/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں