*ویسٹ ایشیا بیس بال کپ 2023ء اسلام آباد* *31 جنوری 2023ء *ٹکرز* فلسطین کی ٹیم پہلے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش کو 3 کے مقابلے میں 14 رنز سے شکست دے کر ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے *فائنل* میں پہنچ گئی دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کو ایک کے مقابلے میں 16 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی فائنل کل یکم فروری کو دن ایک بجے پاکستان اور فلسطین کے درمیان ہوگا فائنل کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسان الرحمان مزاری ہونگے آفتاب تابی 31/01/2023 476اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام *ویسٹ ایشیا بیس بال کپ 2023ء اسلام آباد* *31 جنوری 2023ء *ٹکرز* فلسطین کی ٹیم پہلے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش کو 3 کے مقابلے میں 14 رنز سے شکست دے کر ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے *فائنل* میں پہنچ گئی دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کو ایک کے مقابلے میں 16 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی فائنل کل یکم فروری کو دن ایک بجے پاکستان اور فلسطین کے درمیان ہوگا فائنل کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسان الرحمان مزاری ہونگے ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%88%db%8c%d8%b3%d9%b9-%d8%a7%db%8c%d8%b4%db%8c%d8%a7-%d8%a8%db%8c%d8%b3-%d8%a8%d8%a7%d9%84-%da%a9%d9%be-2023%d8%a1-%d8%a7%d8%b3%d9%84%d8%a7%d9%85-%d8%a2%d8%a8%d8%a7%d8%af-31-%d8%ac%d9%86%d9%88/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں