More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا انٹر سکول ٹورنامنٹ کے موقع پر خطاب ہم نے سپورٹس انڈومنٹ فنڈ کے لیے سات ارب روپے مختص کئے ہیں۔ وزیر اعلی پنجاب لاہور رنگ روڈ کے ساتھ ایک نیا اور بڑا کرکٹ اسٹیڈیم بنایا جائے گا۔ پرویز الٰہی سٹیڈیم کے لیے فنڈز مہیا کردئیے گئے ہیں ایک سال میں سٹیڈیم میں مکمل کریں گے۔ چوہدری پرویز الٰہی

اپنی رائے کا اظہار کریں