وزیراعلی پنجاب نے کابینہ کا اجلاس سہہ پہر طلب کرلیا کابینہ تا حال پی ایس ایل کے لیے پچاس کروڑ دینے کے لیے تیار نہیں ؛ ذرائع ۲۵ کروڑ ملتان ، ۱۰ کروڑ راولپنڈی اور ۱۰ کروڑ پولیس کے لیے اب تک خرچ ہوچکے ہیں ؛ ذرائع کابینہ پی سی بی سے لائیٹیں خریدنے کا مطالبہ کررہی ہے ، ہر سیریز اور پی ایس ایل کروڑوں روپے لائیٹیوں اور جنیریٹر وں کے کرائے کی مد میں حکومت پنجاب خرچ کر رہی ہے ۲۰۲۲ میں پنجاب حکومت نے ۶۰ کروڑ لاہور کے میچز کی لائیٹوں اور جنیروڑروں کا کرایہ اداکیا ہے ؛ ذرائع پنجاب حکومت جو ۵۰ کروڑ ادا کرنے کا کہہ رہی ہے اس میں کوئی پولیس یا ضلعی انتظامیہ کے چارجز نہیں ہیں ؛ زرائع آفتاب تابی 25/02/2023 152اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام وزیراعلی پنجاب نے کابینہ کا اجلاس سہہ پہر طلب کرلیا کابینہ تا حال پی ایس ایل کے لیے پچاس کروڑ دینے کے لیے تیار نہیں ؛ ذرائع ۲۵ کروڑ ملتان ، ۱۰ کروڑ راولپنڈی اور ۱۰ کروڑ پولیس کے لیے اب تک خرچ ہوچکے ہیں ؛ ذرائع کابینہ پی سی بی سے لائیٹیں خریدنے کا مطالبہ کررہی ہے ، ہر سیریز اور پی ایس ایل کروڑوں روپے لائیٹیوں اور جنیریٹر وں کے کرائے کی مد میں حکومت پنجاب خرچ کر رہی ہے ۲۰۲۲ میں پنجاب حکومت نے ۶۰ کروڑ لاہور کے میچز کی لائیٹوں اور جنیروڑروں کا کرایہ اداکیا ہے ؛ ذرائع پنجاب حکومت جو ۵۰ کروڑ ادا کرنے کا کہہ رہی ہے اس میں کوئی پولیس یا ضلعی انتظامیہ کے چارجز نہیں ہیں ؛ زرائع ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%88%d8%b2%db%8c%d8%b1%d8%a7%d8%b9%d9%84%db%8c-%d9%be%d9%86%d8%ac%d8%a7%d8%a8-%d9%86%db%92-%da%a9%d8%a7%d8%a8%db%8c%d9%86%db%81-%da%a9%d8%a7-%d8%a7%d8%ac%d9%84%d8%a7%d8%b3-%d8%b3%db%81%db%81-%d9%be/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں